سرکل گکھڑ شبیر حسین وڑائچ نے پرنٹ ریٹ لسٹ مکمل نہ کرنےکیے جرمانے

سرکل گکھڑ شبیر حسین وڑائچ نے پرنٹ ریٹ لسٹ مکمل نہ کرنےکیے جرمانے

گکھڑمنڈی (محمد گلشاد سلیمی)نائب تحصیلدار سرکل گکھڑ شبیر حسین وڑائچ نے پرنٹ ریٹ لسٹ مکمل نہ کرنے پر چیکنگ کرتے ہوئے چاند ولد محمد ارشد، عادل ولد حاجی ظفراللہ، بلال ولد محمد شبیر ماچھی، حاجی نعیم ولد محمد علی، رانا شاہد مٹھو کو فی کس ایک ہزار روپے جبکہ غلہ منڈی میں گندم ڈیلر محمد لطیف اور طالب حسین کو فی کس پانچ ہزار روپے جرمانہ کر دیا ان کے ہمراہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد نعیم جٹ بھی موجود تھے

Leave your comment
Comment
Name
Email