رائس ملز کی ترقی و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے( میاں صبیح الرحمن)

رائس ملز کی ترقی و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے( میاں صبیح الرحمن)

گکھڑ منڈی( محمد گلشاد سلیمی)معروف سماجی کاروباری شخصیت صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمن کو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی رائس ملز چیمبر آف کامرس گوجرانوالہ مقرر کر دیا گیا صدر گوجرانوالہ چیمبرز آف کامرس عمر اشرف مغل نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اس موقع پر سینئر وائس پریذیڈنٹ اجمل اعوان، وائس پریذیڈنٹ قیصر امین ، سینئر راہنما ایگزیکٹو ممبر چوہدری محمد یوسف ، میاں فیصل اکرم اور میاں شاہ زیب اختر بھی موجود تھے میاں صبیح الرحمن نے صدر عمر اشرف مغل کا شکریہ اداکرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ رائس ملز کی ترقی و بہبود اور مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے اور رائس ملز انڈسٹری کو عالمی سطح پر وقار اور پاکستان کی شناخت کا سمبل بنائیں گے ان شاءاللہ

Leave your comment
Comment
Name
Email