ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گکھڑ چوہدری محمد اکرم گجر کا سہولت بازار گکھڑ کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گکھڑ چوہدری محمد اکرم گجر کا سہولت بازار گکھڑ کا دورہ

گکھڑ منڈی (محمد گلشاد سلیمی) تحصیلدار وزیر آباد و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گکھڑ چوہدری محمد اکرم گجر کا سہولت بازار گکھڑ کا دورہ ان کے ہمراہ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد نعیم جٹ، سینٹری انسپکٹر فیصل منیرگجر و دیگر عملہ موجود تھا انہوں نے سہولت بازار میں آٹا دال سبزی پھل اور کریانہ سٹالوں کا معائنہ کیا اورمعیار اور قیمت کے متعلق دریافت کیا انہوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو سراہا

Leave your comment
Comment
Name
Email