فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے اور فرانس کی مصنوعات کابائیکاٹ کیا جائے(انجمن تاجراں ساروکی چیمہ)

فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے اور فرانس کی مصنوعات کابائیکاٹ کیا جائے(انجمن تاجراں ساروکی چیمہ)

گکھڑ منڈی (محمد گلشاد سلیمی) مرکزی انجمن تاجراں کا اجلاس زیر صدارت ملک طاہر محمود خاں مرکزی افس ساروکی چیمہ منعقد ہوا جس میں نائب صدر راجہ افتخار احمد ،نائب صدر راؤ خالد محمود، جنرل سیکرٹری حاجی محمد افضل جالندھری ،چیئر مین ایکشن کمیٹی ڈاکٹر محمد اکرم جاوید، چیئر مین ایکشن کمیٹی چوک رحمت علی، سیکرٹری فنانس سیٹھ محمد یونس ،آفس سیکرٹری قاری محمد فیصل ،محمود قاسمی ودیگر عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں فرانس کے صدر کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر شدید مذمت کی گئی اور احتجاج کیا گیا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے اور فرانس کی مصنوعات کابائیکاٹ کیا جائے

Leave your comment
Comment
Name
Email