
معروف ادبی سیاسی شخصیت شاعرو صحافی اعجاز احمد ناز انتقال کر گئے
گکھڑ منڈی(محمد گلشاد سلیمی )معروف ادبی سیاسی شخصیت شاعر و صحافی اعجاز احمد ناز بانی ایڈ نیوز ارقم پرنٹنگ پریس والے قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جناز کے بعد انوار مدینہ قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی محمد گلشاد سلیمی، محمد عارف شہباز، سید شاہ حسین بخاری، محمد فیصل افضل، زوہیب علی، عبدالرزاق لکی بٹ ،حافظ محمد اسلم جٹ ، عدنان اعظم رضا ، محمد اقبال جوئیہ ، رانا سہیل احمد، نوید اکبر سندھو ،احسن ساہی، عنصر کھوکھر، ڈاکٹر مظہر الحق ،نصیر حیدر گلف پرنٹرز ، ذیشان شانی سیان، سینئر صحافی صابر علی چوہدری، محمد یونس علوی ، قاری تنویر الحسن مجددی و دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے مرحوم اعجاز احمد ناز ظہیر عباس کمانڈو پنجاب پولیس کے بہنوئی تھے

Finally found an easy to use and good-looking plugin for adding an author box to site
Leave your comment