
سول سوسائٹی کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف احتجاج
گکھڑ منڈی(محمد رفیق آسی)سول سوسائٹی کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف جی ٹی روڈ تارڑ مارکیٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے رانا آصف محمود، چوہدری احسن چیمہ، سرفراز پینٹرز ، عبدالرحمن، حاجی غلام مرتضےٰ و دیگر نے فرانسیسی صدر کی تصاویر کو آگ لگا کر اور پیروں اور موٹر سائیکل سے روند کر جذبات کا اظہار کیا

Finally found an easy to use and good-looking plugin for adding an author box to site
Leave your comment