صوبائی وزیر ہاﺅسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کا سہولت بازار گکھڑ کا دورہ

صوبائی وزیر ہاﺅسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کا سہولت بازار گکھڑ کا دورہ

گکھڑ منڈی(محمد رفیق آسی)صوبائی وزیر ہاﺅسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کا سہولت بازار گکھڑ کا دورہ ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف ، اے سی وزیر آباد عامر محمود، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گکھڑ نوید اشرف وڑائچ ، وٹرنری اسسٹنٹ احسان اللہ، سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی ناصر گل، لیڈی کانسٹیبل تعظیم النساء، کانسٹیبل غلام مرتضےٰ ، سینٹر ی انسپکٹر فیصل منیر گجر و دیگر وموجود تھے میاں محمود الرشید نے سہولت بازار میں لگائے گئے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور کوالٹی اور قیمت چیک کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا
Leave your comment
Comment
Name
Email