رانا فاروق احمد ڈی ایس پی موٹر و جنڈیالہ ڈھابوالہ بیٹ تعینات

رانا فاروق احمد ڈی ایس پی موٹر و جنڈیالہ ڈھابوالہ بیٹ تعینات


گکھڑ منڈی ( محمد گلشاد سلیمی )رانا فاروق احمد ڈی ایس پی موٹر و جنڈیالہ ڈھابوالہ بیٹ تعینات انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا انہوں نے موٹر وے آفیسرز سے میٹنگ کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی اور خوش اخلاقی پر توجہ دینے کی ہدایات جاری کیں انہوں نے ٹرانسپورٹرز سے بھی خصوصی ملاقات کر کے قوانین پر عمل کرنے پر بریفنگ دی علاوہ ازیں انہوں نے سہولت بازار گکھڑ کا بھی وزٹ کیا اور مختلف سٹالز چیک کیے اور وہاں پر مامور عملہ سے ملاقات کی

Leave your comment
Comment
Name
Email