اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عامر محمودکا اے سی عطیہ عنایت ،اے سی عائشہ بدر کے ہمراہ سہولت بازار گکھڑ کا وزٹ

اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عامر محمودکا اے سی عطیہ عنایت ،اے سی عائشہ بدر کے ہمراہ سہولت بازار گکھڑ کا وزٹ

گکھڑ منڈی (محمد گلشاد سلیمی ) اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد عامر محمودکا اے سی عطیہ عنایت ،اے سی عائشہ بدر کے ہمراہ سہولت بازار گکھڑ کا وزٹ صدر گکھڑپریس کلب میاں صبیح الرحمان کی طرف سے لگایا گیا معیاری سستاچاول سٹال اور دیگر تمام سٹالز پر رکھی اشیائے ضروریہ کی قیمت، معیار اور خریداری کرنے آئے افراد سے سہولت بازار کی افادیت بارے دریافت کیا اس موقع پر گکھڑ پریس کلب کے سرپرست محمد گلشاد تبسم سلیمی، صدر میاں صبیح الرحمان، جنرل سیکرٹری امانت چیمہ، نائب صدر ولید الرحمن بٹ، سید شاہ حسین بخاری، آصف بٹ، زوہیب اسلم، چیف آفیسر نوید اشرف وڑاءچ ، نائب تحصیلدار و سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول شبیر حسین وڑاءچ ، سینٹری انسپکٹر فیصل گجر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی گکھڑ محمد نعیم جٹ پولیس اہلکار غلام مرتضیٰ، دو لیڈیز کانسٹیبل، میڈیکل فسٹ ایڈ کاوَنٹر محمد انصر چیمہ، اور دیگر سٹاف ممبران موجود تھے

Leave your comment
Comment
Name
Email