حکمران ناموس رسالت کے تحفظ اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائیں (مولانا سید غلام مصطفےٰ شاہ گردیزی،مولانا خالد محمو د سرفرازی، مولانا فہیم الرحمن)

حکمران ناموس رسالت کے تحفظ اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائیں (مولانا سید غلام مصطفےٰ شاہ گردیزی،مولانا خالد محمو د سرفرازی، مولانا فہیم الرحمن)

گکھڑ منڈی ( محمد گلشاد سلیمی )حکمران ناموس رسالت کے تحفظ اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائیں یہ قبر اور حشر میں کام آئے گی فرانس سے سفارتی اور معاشی تعلقات ختم کر کے ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے ناموس رسالت ﷺ ایک ایسا حسا س ایشو ہے جس پر ہر مسلمان جان دینے کو تیار رہتا ہے فرانس حکومت کی سرپرستی میں گستاخانہ خاکے عالمی امن کو تباہ کرنے اور عالم اسلام کی غیرت کو للکارنے کے مترادف ہے جس کی پر زور مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ملی متحدہ محاذ گکھڑ کے زیر اہتمام گکھڑ پریس کلب میں منعقدہ مذمتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید غلام مصطفےٰ شاہ گردیزی ، مولانا خالد محمو د سرفرازی، مولانا فہیم الرحمن، پی ٹی آئی راہنما میاں ذیشان طارق ، صدر پی پی پی گکھڑ میاں راشد طفیل، مولانا شہاب انور، مولانا محمد عامر، عبدالتواب ڈار ایڈووکیٹ ، سابق چیئرمین بلدیہ وسیم یعقوب بٹ ،عبدالرحیم، عادل جان قریشی نے کیا صدر میاں صبیح الرحمن جنرل سیکرٹری امانت علی چیمہ نے ہر فورم پر علماء کا بھر پور ساتھ دینے اور آواز اٹھانے کا عزم کرتے ہوئے فرانس حکومت کی مذمت کی محمد گلشاد سلیمی، محمد رفیق آسی، آصف بٹ ، سید شاہ حسین بخاری، زوہیب اسلم انصاری، عبدالرزاق لکی بٹ نے کوریج کی

Leave your comment
Comment
Name
Email