مولانا ڈاکٹر عادل خان کی المناک شہادت ملکی وحدت کے خلاف گہری سازش ہے ( مولانا حماد الزھراوی )

مولانا ڈاکٹر عادل خان کی المناک شہادت ملکی وحدت کے خلاف گہری سازش ہے ( مولانا حماد الزھراوی )

گکھڑ منڈی (محمد گلشاد سلیمی)مولانا ڈاکٹر عادل خان کی المناک شہادت ملکی وحدت کے خلاف گہری سازش ہے تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت ؓ کیلئے موثر قانون سازی کر کے وطن عزیز فرقہ واریت سے محفوظ کیا جائے ان خیالات کا اظہار مولانا حماد الزھراوی ،مولانا محمود اختر عابد ،مولانا عامر بشیر ، مفتی احسان الخالق خلیق ، مولانا خالد سرفرازی، مولانا سید دائود شاہ ، قاری اویس نقشبندی ودیگر نے مرکزی جامع مسجد امام اہلسنت مولانا محمد سرفرازجی ٹی روڈ کے سامنے ایک مذمتی احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اہلسنت کے علماءکو شہید کرنے کی لہر پیدا ہو رہی ہے اسے فوری روک لگانے کی حکومتی ذمہ داری ہے ملک کو شام لبنا ن اور یمن کی طر ح انتشار کا شکار ہونے سے بچایا جائے اور ڈاکٹر محمد عادل خان کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قانون تقاضے پورے کر کے کیفر کردار تک پہنچای

Leave your comment
Comment
Name
Email