
سینئر صحافی محمد یونس علوی کے بیٹے طاھر نعمان علوی کی دعوت ولیمہ
گکھڑ(محمد گلشاد سلیمی) سینئر صحافی محمد یونس علوی کے بیٹے طاھر نعمان علوی کی دعوت ولیمہ ردا میرج لان گکھڑ میں منعقد ہوئی جس میں سابق وفاقی وزیر امتیاز صفدر وڑائچ ،سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب میاں اظہر حسن ڈار ، راہنما پاکستان پیپلز پارٹی سعود حسن ڈار ، صدر پی پی پی گکھڑ میاں راشد طفیل ، پی پی پی ضلع گوجرانوالہ کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیر محمد علی انصاری ، میاں سعید احمد ، کرنل نسیم اللہ چیمہ ، سابق چیئرمین محمد جمیل ہنجرا ، سابقہ ناظم رانا سجاد حیدر، صدر گکھڑ پریس کلب میاں صبیح الرحمان، سرپرست اعلی عبداللہ خالد ،سرپرست محمد گلشاد سلیمی ایڈیشنل ،جنرل سیکرٹری محمد عارف شہباز ، سابق ناظم قیصر حمید سابق ناظم امتیاز احمد خاں ایڈووکیٹ ،ن لیگی راہنما رانا فرحان معظم، سینئر صحافی چوھدری صابر علی ، قاری تنویر حسین مجددی ، سابق چیئرمین بلدیہ وسیم یعقوب بٹ اور نصر علوی سمیت علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے بھر پور شرکت کر کے طاھر نعمان علوی کی کامیاب اور خوشیوں بھری ازدواجی زندگی کیلئے دعا کی اس موقع پر اہلخانہ کی جانب سے پر تکلف عصرانہ دیا گیا۔

Finally found an easy to use and good-looking plugin for adding an author box to site
Leave your comment