
سوئی گیس آفس گکھڑ
دور حاضر میں گکھڑ عوام قدرتی گیس کی نعمت سے مالا مال ہے۔اندرون شہر قدرتی گیس کی باقاعدہ فراہمی کا منصوبہ 1983ء کے درمیان تکمیل تک پہنچا۔اس وقتگکھڑ کے ساتھ ساتھ مضافاتی علاقوں میں بھی گیس کی سہولت میسر ہے۔قدرتی گیس قدرت کا بہت بڑا عطیہ ہے۔لہٰذاگکھڑکے عوام اس سہولت کی بازیابی پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہیں گکھڑ میں باقاعدہ سوئی گیس کمپلین آفس واقع ہے جو کوٹ نورا روڈ پر موجود ہے نیا نوراکوٹ روڈ گکھڑ 055-3882129

Finally found an easy to use and good-looking plugin for adding an author box to site
Leave your comment