ڈاک خانہ گکھڑ

ڈاک خانہ گکھڑ

پوسٹ کوڈ    (52200) GPO                              اکاونٹس آفس: گوجرانولہ ڈاک خانہ گکھڑ کا آغاز حکومت برطانیہ نے 1928سے چھوٹے ڈاکخانہ سے کیا تھا جوکہ اب ترقی کرکے ہیڈ پوسٹ آفس گکھڑ سٹی کے علاوہ تقریباً 70ملحقہ دیہات کی آباد ی کو ڈاک خانہ گکھڑ اپنی سروسز مہیا کر رہا ہے مشرق کی جانب متراں والی سے مغرب کی جانب گل والا تک اور جنوب کی جانب سے امرت پورہ سے شمال کین جانب جنڈیالہ ڈھاب والا تک کے تمام چھوٹے بٹرے دیہات شامل ہیں

ڈاک خانہ کی سروسز ڈاک اندرون ملک اور بیرون ملک لین دین کرنا   ← ارجنٹ میل سروسز، رجسٹر ی، پارسل کی بکنگ،اندرون اور بیرون ملک منی آرڈر کا اجراء اور پیڈ کرنا  ← بیمہ پالیسی کرنا،۔پوسٹل لائف انشورنس کا فائدہ دینا ← بے نظیر انکم سپورٹ کی ادائیگی منی آرڈر کی میں ← تمام یوٹیلٹی بلز (بل بجلی،بل ٹیلی فون، بل سوئی گیس) جمع کرنا ← ملٹری، نیوی،ائیرفورس،ٹیلی فون، اور پوسٹ آفس کی کے ریٹائر ملازمین کی پینشن ادائیگی ← سیونگ بنک، سپیشل سیونگ اکاونٹ،ریگولیراکاونٹ،ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ یعنی ہر طرح کی بنکاری کرنا  ← ڈرائیونگ لائسنساور گاڑیوں کے ٹوکن کی تجدید کرنا۔ ← ود ہولدنگ ٹیکس،انکم ٹیکس، پراونشل ٹیکس کی وصولی ← ان سب سروسز سے مستفید ہونے والوں کی تعداد تقریباً 15سے20ہزار ماہانہ ہے

ٹیلی فون

055- 3882480 055-38891081

Leave your comment
Comment
Name
Email