صدر پھڑیاں سبزی منڈی گکھڑ چوہدری غلام مصطفےٰ چدھڑ کے والد محترم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

صدر پھڑیاں سبزی منڈی گکھڑ چوہدری غلام مصطفےٰ چدھڑ کے والد محترم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

گکھڑ (محمد گلشاد سلیمی)تبلیغی کارکن صدر پھڑیاں سبزی منڈی گکھڑ چوہدری غلام مصطفےٰ چدھڑ کے والد محترم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پرتعزیت کرتے ہوئے مولانا حماد الزھراوی، علامہ خالد محمود سرفرازی، قاری عمر فاروق الحسینی، قاری محمود اختر عابد، صدر انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی گکھڑ چوہدری شماز اشرف چیمہ، جنرل سیکرٹری محمد گلشاد سلیمی، ڈاکٹر کلیم اللہ چیمہ، میر محمد رفیق، میاں زاہد جمیل، طاہر ڈار، قاری شہباز احمد، میاں عمیر گلشاد، محمد امین بٹ، شبیر حسین ماچھی، رانا شاہد مٹھو، رانا عمران شاہد، نجیب اللہ چیمہ و دیگر نے دعائے مغفرت کی ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email