مولانا زاہد الراشدی نے وفد کے ہمراہ علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی سانحہ ارتحال پر تعزیت

مولانا زاہد الراشدی نے وفد کے ہمراہ علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی سانحہ ارتحال پر تعزیت

گکھڑمنڈی (محمد گلشاد سلیمی)پاکستان شریعت کونسل کے جنرل سیکرٹری مفکراسلام مولانا زاہد الراشدی نے وفد کے ہمراہ علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کی، علامہ کے جانشین مولانا سعد حسین رضوی سے ملاقات میں تحریک لبیک کے قائد کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا، انکی بخشش و مغفرت اور بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا کی، وفد میں ملی مجلس شرعی پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امین پاکستان شریعت کونسل پنجاب کے رابطہ سیکرٹری قاری محمد عثمان رمضان مولانامحمد لقمان رانا محمد حسان حافظ محمدنعمان و دیگر شامل تھے

Leave your comment
Comment
Name
Email