ڈاکو  محنت کش کی نقدی اورموٹر سائیکل چھین کر فرار

ڈاکو محنت کش کی نقدی اورموٹر سائیکل چھین کر فرار

گکھڑ منڈی(محمد گلشاد سلیمی)نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوں نے محنت کش کی جیب کا صفایا کرنے کے ساتھ موٹر سائیکل سے بھی محروم کر دیا،واقعات کے مطابق محلہ نور پورہ گکھڑ کے رہائشی65سالہ غلام رسول پھلر گزشتہ روز اپنے موٹر سائیکل ہنڈا70CD پر سوار ہو کر تھانہ گکھڑ کے علاقہ وارث ٹرالہ پر لوڈکرش ان لوڈ کروانے کی غرض سے گیا، تو کرش ان لوڈ کرواکر واپس گکھڑ آرہاتھا، تواپرپل نہر عادل گڑھ کے قریب دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نقاب پوش ڈاکوو¿ں نے محنت کش غلام رسول سے 3000 ہزار نقدی ہنڈا سی ڈی 70 برنگ سرخ، ایک عددنوکیاموبائل چھین کر فرار ہو گءےپولیس تھانہ مصروف تفتیش ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email