آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برٹھ ڈے کے موقع پر گزشتہ روز ان کے آبائی شہر گکھڑ میں ایک تقریب کااہتمام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برٹھ ڈے کے موقع پر گزشتہ روز ان کے آبائی شہر گکھڑ میں ایک تقریب کااہتمام

گکھڑ منڈی (ڈاکٹر عصمت علوی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برٹھ ڈے کے موقع پر گزشتہ روز ان کے آبائی شہر گکھڑ میں ایک تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں انکے چاہنے والوں نے کیک کاٹا اور انکی عمر درازی کے ساتھ افواج پاکستان کی کامیابیوں اورملکی سلامتی کیلئے دعائیں کیں۔اس پر وقار تقریب کا اہتمام رانا سجاد حیدراورعثمان انور رانا نے اپنے آفس میں کیا۔تقریب میں صدر سبزصحافت نیشنل فورم میاں صبیح الرحمن،محمد فاروق چیمہ،چیئرمین سبزصحافت نیشنل فورم محمدفیصل افضل،ڈاکٹرریاض چٹھہ،عادل سلیم چیمہ،چوہدری محمود باجوہ،عمار فاروق چیمہ،،قاری آصف جامی،جواینٹ سیکرٹری پریس کلب آصف بٹ،اسسٹنٹ آرگنائزرمحمدزوہیب، وقاص بٹ ،ڈائیریکٹرسمارٹ سکول محمد نصر،،فاروق شعبان بٹ،خضر زمان و دیگر نے شرکت کی۔آرمی چیف صاحب کی برتھ ڈے کے موقع پرسبزصحافت نیشنل فورم کے عہدیداران کی جانب سے بطور تحفہ انکا پورٹریٹ تیارکروایا گیا جو انکو پیش کیا جائے گا

Leave your comment
Comment
Name
Email