تیسرا نعتیہ مشاعرہ  انشاء اللہ ۱۳ نومبر ۲۰۲۰ بروز جمعہ کو ہو گا عوام سے شرکت کی اپیل

تیسرا نعتیہ مشاعرہ انشاء اللہ ۱۳ نومبر ۲۰۲۰ بروز جمعہ کو ہو گا عوام سے شرکت کی اپیل

گکھڑ نیوز ڈیسک ) انشاء اللہ ۱۳ نومبر ۲۰۲۰ بروز جمعہ، بعد از نمازِ مغرب بمقام ردا مارکی گکھڑ میں گکھڑ کی ادبی تنظیم ،،دستک،، کے زیر اہتمام ایک تعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے گکھڑ ،گردونواح اور پورے پاکستان سے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اور مشاعرے میں شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے مزید دوستوں کو دعوت دینے کی درخواست ہے

Leave your comment
Comment
Name
Email