کوٹ عنایت خاں کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف ایک ریلی

کوٹ عنایت خاں کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف ایک ریلی

گکھڑمنڈی(محمد گلشاد سلیمی)عاشقان رسول کوٹ عنایت خاں کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں فرانس کے صدر کا پتلا جلایا گیا اور فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ناموس رسالت ﷺ کیلئے ہر قسم کی قربانی کا عزم کیا گیا جامع مسجد الکبیر کے مولانا قیصر نے خطاب کے بعد دعا کروائی

Leave your comment
Comment
Name
Email