تحصیلدار وزیر آباد و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گکھڑ چوہدری محمد اکرم گجر کا تعیناتی کے بعد سہولت بازار گکھڑ کا دورہ

تحصیلدار وزیر آباد و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گکھڑ چوہدری محمد اکرم گجر کا تعیناتی کے بعد سہولت بازار گکھڑ کا دورہ

گکھڑ منڈی (محمد گلشاد سلیمی) تحصیلدار وزیر آباد و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گکھڑ چوہدری محمد اکرم گجر کا تعیناتی کے بعد سہولت بازار گکھڑ کا دورہ ان کے ہمراہ نائب تحصیلدار شبیر حسین وڑائچ ،قانونگو افتخار چیمہ، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد نعیم جٹ ، غلام مصطفےٰ پٹواری و دیگر عملہ موجو دتھا انہوں نے سہولت بازار میں دا ل سبزی اور کریانہ سٹالوں کا معائنہ کیا اور عوام سے معیار اور قیمت کے متعلق دریافت کیا انہوں نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو سراہا

Leave your comment
Comment
Name
Email