سول سوسائٹی کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف  احتجاج

سول سوسائٹی کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف احتجاج

گکھڑ منڈی(محمد رفیق آسی)سول سوسائٹی کی طرف سے فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے کے خلاف جی ٹی روڈ تارڑ مارکیٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے رانا آصف محمود، چوہدری احسن چیمہ، سرفراز پینٹرز ، عبدالرحمن، حاجی غلام مرتضےٰ و دیگر نے فرانسیسی صدر کی تصاویر کو آگ لگا کر اور پیروں اور موٹر سائیکل سے روند کر جذبات کا اظہار کیا
Leave your comment
Comment
Name
Email